Home Uncategorized نیوایئر نائٹ پر فیملیز کو تحفظ فراہم کرنے کیلئے لیڈی وارڈنز کا سپیشل سکواڈ تیار

نیوایئر نائٹ پر فیملیز کو تحفظ فراہم کرنے کیلئے لیڈی وارڈنز کا سپیشل سکواڈ تیار

Share
Share

لاہور: نیو ایئر نائٹ پر فیملیز کو تحفظ فراہم کرنے کے لئے لیڈی وارڈنز کا سپیشل سکواڈ تیار کر لیا گیا۔

سی ٹی او عمارہ اطہر کے مطابق لیڈی وارڈنز ہیوی بائیکس پر فیملیز کو ہلڑ بازی سے بچائیں گی، پٹرولنگ سکواڈ شہر کی اہم شاہراہوں پر رات گئے تک گشت کرے گا۔

عمارہ اطہر نے کہا کہ نئے سال کی خوشیاں منانا تمام شہریوں کا حق ہے، فیملیز کو ہراساں کرنے سے بچانا ہماری اولین ذمہ داری ہے، لیڈی وارڈنز جیل روڈ، مال روڈ، گلبرگ مین بلیوارڈ پر پٹرولنگ کریں گی۔

Share
Related Articles

مریم اورنگزیب کے بھیس بدل کر جناح اور لاہور چلڈرن اسپتالوں کے سرپرائز دورے

لاہور:وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر سینئیر صوبائی مریم...

وزرات داخلہ نے خیبر پختونخوا حکومت سے صوبے میں زیر تعلیم افغان طلباء کا ریکارڈ طلب کر لیا

پشاور/ اسلام آباد:وفاقی وزرات داخلہ نے خیبر پختونخوا حکومت سے صوبے میں...

جے یوآئی کے سینئر رہنماء حافظ حسین احمدکا انتقال ، نماز جنازہ ادا کر دی گئی

کوئٹہ :جمعیت علما اسلام کے سینئر رہنما اور سینیٹر حافظ حسین احمد...

سعودی عرب اور پاکستان میں رمضان کا چاند کب نظر آسکتا ہے؟

کراچی:رمضان المبارک کے چاند سے متعلق سپارکو کی بڑی پیش گوئی سامنے...