Home Uncategorized غیر ملکی سٹوڈنٹس خاندان کے افراد کو برطانیہ نہیں لا سکیں گے،برطانوی وزیراعظم

غیر ملکی سٹوڈنٹس خاندان کے افراد کو برطانیہ نہیں لا سکیں گے،برطانوی وزیراعظم

Share
Share

لندن:برطانوی وزیراعظم رشی سونک نے کہا ہے کہ غیر ملکی طلباء خاندان کے افراد کو برطانیہ نہیں لا سکیں گے۔

ہوم آفس کے مطابق برطانوی وزیر اعظم رشی سونک نے سال 2024ء کے اپنے پہلے اعلان میں کہا ہے کہ امیگریشن میں کمی لانے کیلئے پرعزم ہیں، آج سے برطانیہ آنے والے سٹوڈنٹس اپنے ساتھ فیملی ممبرز کو نہیں لا سکیں گے۔

ہوم ڈیپارٹمنٹ نے مزید بتایا کہ پوسٹ گریجوایٹ ریسرچ یا گورنمنٹ فنڈڈ سکالرشپ کے طلباء اس فیصلے سے مستثنیٰ ہوں گے، ہم پہلے ہی برطانوی عوام کیلئے ڈیلیور کر رہے ہیں، گزشتہ سال برطانیہ کی امیگریشن میں ریکارڈ اضافہ ہوا ہے۔

Share
Related Articles

جماعت اسلامی کا متوقع غزہ مارچ، اسلام آباد میں سیکیورٹی ہائی الرٹ، ریڈ زون سیل

اسلام آباد:وفاقی دارالحکومت میں جماعت اسلامی کی جانب سے متوقع غزہ مارچ...

لیبیا میں تارکین وطن کی ایک اور کشتی ڈوب گئی ،11افرادجاں بحق، 4پاکستانی بھی شامل

اسلام آباد: لیبیا میں تارکین وطن کی ایک اور کشتی ڈوب گئی...

معاشی استحکام نے مارکیٹ کو نئی زندگی بخشی اور ترقی کی نئی راہیں کھولی ہیں، محمد اورنگزیب

اسلام آباد:وفاقی وزیر برائے خزانہ و محصولات، سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا...

مریم اورنگزیب کے بھیس بدل کر جناح اور لاہور چلڈرن اسپتالوں کے سرپرائز دورے

لاہور:وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر سینئیر صوبائی مریم...