Home نیوز پاکستان موسم سرما کی چھٹیاں ختم، 10 جنوری سے سکول کھلیں گے

موسم سرما کی چھٹیاں ختم، 10 جنوری سے سکول کھلیں گے

Share
Share

لاہور: موسم سرما کی چھٹیاں ختم ہو گئیں، سکول 10 جنوری سے کھلیں گے۔

نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے سردی کی شدید لہر کے باعث سکول کھولنے کے حوالے سے اہم فیصلہ جاری کر دیا۔

نگران وزیراعلیٰ پنجاب نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے پیغام میں لکھا کہ 10 سے 22 جنوری تک سکول ساڑھے 9 بجے کھلیں گے۔

وزیر اعلیٰ پنجاب کی جانب سے شدید سردی کے باعث بچوں کو گرم لباس پہننے کی بھی ہدایت کی گئی ہے۔

Share
Related Articles

سیکیورٹی وجوہات،راولپنڈی و اسلام آباد میں میٹرو بس سروس جزوی بند

اسلام آباد:راولپنڈی و اسلام آباد میں میٹرو بس سروس جزوی بند کر...

عمران خان نے جی ایچ کیو حملہ کیس میں لیگل ٹیم میں تبدیلی کر دی

اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان نے جی ایچ کیو...

علی امین گنڈا پور کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہ کرانے پر سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل طلب

اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے عدالتی حکم کے باوجود وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا...

فچ کا پاکستان کی بیرونی ادائیگیوں کی صورتحال پر تشویش کا اظہار

عالمی کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی (فچ) نے پاکستان کی بیرونی ادائیگیوں کی صورتحال...