Home کھیل بی پی ایل کیلئے مزید 5 قومی کھلاڑیوں کو این او سی جاری

بی پی ایل کیلئے مزید 5 قومی کھلاڑیوں کو این او سی جاری

Share
Share

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ نے بی پی ایل میں شرکت کیلئے مزید 5 کھلاڑیوں کو این او سی جاری کردیا۔

ذرائع کے مطابق بنگلہ دیش پریمئیر لیگ کیلئے قومی کرکٹرز عامر جمال، صائم ایوب، محمد حسنین، محمد نواز اور عاکف جاوید کو این او سی جاری کردیا گیا۔

احمد شہزاد نے بھی این او سی کے لیے اپلائی کر دیا ،احمد شہزاد کو بارہشال فار چیون نے رابطہ کیا ہے، شعیب ملک بارہشال کا حصہ تھے، وہ دو روز پہلے بنگلہ دیش سے دبئی چلے گئے تھے۔

Share
Related Articles

دوسرا ون ڈے،پاکستان نے بنگلہ دیش کو 128رنز سے شکست دے دی

ڈھاکہ:پاکستان نے بنگلہ دیش کو دوسرے ون ڈے میچ میں 128رنز سے...

دوسرے ون ڈے میں سلمان علی آغا کا متنازع رن آؤٹ

ڈھاکا:دوسرے ون ڈے میں سلمان علی آغا کو متنازع رن آؤٹ دے...

ٹی 20ورلڈکپ میں ناقص کارکردگی کے باوجود پاکستانی ٹیم کو بڑی انعامی رقم مل گئی

آئی سی سی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 کے اختتام پر ٹیموں...

قومی ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں کے لیے 15 لاکھ روپے انعام کا اعلان

اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ورلڈ کپ کوالیفائر میں شرکت...