Home کھیل ملتان سلطانز کی خاتون کوچ توجہ کا مرکز بن گئی

ملتان سلطانز کی خاتون کوچ توجہ کا مرکز بن گئی

Share
Share

ملتان: ملتان سلطانز کی خاتون کوچ الیکس ہارٹلے کھلاڑیوں کے درمیان اسسٹنٹ سپن باؤلنگ کوچ کے فرائض دینے پرتوجہ کا مرکز بن گئیں۔

اسسٹنٹ سپن باؤلنگ کوچ الیکس ہارٹلے کو پاکستان میں پی ایس ایل ایک اہم اور بڑے ایونٹ کے طور پر دیکھا جاتا ہے، جس میں دنیا بھر سے مختلف ممالک کے کھلاڑی بھی موجود ہوتے ہیں، ساتھ ہی ملکی کھلاڑی بھی دلچسپ انداز میں دکھائی دیتے ہیں۔

خیال رہے الیکس ہارٹلے برطانوی کرکٹ ٹیم کی سابق کھلاڑی ہیں، جنہوں نے 32 میچز میں برطانوی کرکٹ ٹیم کی نمائندگی کی ہے۔

دلچسپ بات یہ بھی ہے کہ 2017 کے وومنز ورلڈکپ میں جیتنے میں بھی اپنی ٹیم کی مدد کی تھی۔ تاہم گزشتہ سال الیکس نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا تھا۔

Share
Related Articles

دوسرا ون ڈے،پاکستان نے بنگلہ دیش کو 128رنز سے شکست دے دی

ڈھاکہ:پاکستان نے بنگلہ دیش کو دوسرے ون ڈے میچ میں 128رنز سے...

دوسرے ون ڈے میں سلمان علی آغا کا متنازع رن آؤٹ

ڈھاکا:دوسرے ون ڈے میں سلمان علی آغا کو متنازع رن آؤٹ دے...

ٹی 20ورلڈکپ میں ناقص کارکردگی کے باوجود پاکستانی ٹیم کو بڑی انعامی رقم مل گئی

آئی سی سی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 کے اختتام پر ٹیموں...

قومی ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں کے لیے 15 لاکھ روپے انعام کا اعلان

اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ورلڈ کپ کوالیفائر میں شرکت...