Home Uncategorized پاکستان میں ’ایکس‘ کی سروس کئی گھنٹے بعد بھی بحال نہ ہوسکی

پاکستان میں ’ایکس‘ کی سروس کئی گھنٹے بعد بھی بحال نہ ہوسکی

Share
Share

لاہور: پاکستان میں سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس کی سروسز بند ہونے سے صارفین کوشدید مشکلات کا سامنا ہے۔

ملک میں کئی گھنٹے گزرنے کے بعد بھی سروس بحال نہیں ہو سکی جبکہ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن (پی ٹی اے) نے ابھی تک اِس معاملے پر کوئی بیان جاری نہیں کیا ہے۔

خیال رہے کہ پاکستان میں پہلے بھی متعدد بار سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کی سروسز ڈاؤن رہ چکی ہیں۔

Share
Related Articles

وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور5 سال پورے کریں گے، جنید اکبر

بٹ خیلہ:پاکستان تحریک انصاف کے خیبرپختونخوا کے نئے صوبائی صدر جنید اکبر...

بشریٰ بی بی بھی غلامانہ انصاف کے نظام کا شکار ہے،وہ اس نظام کو قبول نہیں کریں گے،عمران خان

راولپنڈی:بانی پی ٹی آئی سے وکلا نے اڈیالہ جیل میں ملاقات کی،...

سٹاک ایکسچینج میں تیزی برقرار، انڈیکس ایک لاکھ 11 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گیا

کراچی: پاکستان سٹاک ایکسچینج میں نیا ریکارڈ قائم، انڈیکس ایک لاکھ 11...