Home کھیل ‎پی ایس ایل 9، آج لاہور قلندرز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز مدمقابل ہوں گے

‎پی ایس ایل 9، آج لاہور قلندرز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز مدمقابل ہوں گے

Share
Share

‎لاہور:پاکستان سپر لیگ سیزن 9 کے چوتھے میچ میں آج لاہور قلندرز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے درمیان جوڑ پڑے گا۔

‎دونوں ٹیمیں لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں شام 7 بجے مدمقابل آئیں گی، قلندرز اور گلیڈی ایٹرز کی ٹیمیں آج اپنا دوسرا، دوسرا میچ کھیلیں گی۔

‎یادرہے کہ پہلے میچ میں لاہور قلندرز کو اسلام آباد یونائیٹڈ کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا جبکہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پشاور زلمی کو دھول چٹائی تھی۔

Share
Related Articles

نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 115 رنز سے شکست دے کرٹی20 سیریز اپنے نام کرلی

اوول: پانچ ٹی 20میچز کی سیریز کے چوتھے میچ میں نیوزی لینڈ...

تیسراٹی 20 ، حسن نواز کی شاندار سنچری کی بدولت پاکستان نے فتح سمیٹ لی

آکلینڈ: تیسرے ٹی 20 میچ میں پاکستان نے حسن نواز کی شاندار...

آئی سی سی کی ٹی 20 پلیئرز رینکنگ جاری، بابراعظم کی تنزلی

دبئی:انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی) نے ٹی 20 کھلاڑیوں کی...

نیوزی لینڈ نے دوسرے ٹی 20 میچ میں بھی پاکستان کو شکست دے دی

ڈونیڈن: نیوزی لینڈ نے دوسرے ٹی 20 میچ میں بھی پاکستان کو...