Home کھیل کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے سپنر عقیل حسین کی پی ایس ایل 9 کی پہلی ہیٹ ٹرک

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے سپنر عقیل حسین کی پی ایس ایل 9 کی پہلی ہیٹ ٹرک

Share
Share

راولپنڈی: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے سپنر عقیل حسین نے پی ایس ایل سیزن 9 کی پہلی ہیٹ ٹرک کردی۔

راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں ہونیوالے پاکستان سپرلیگ کے 25 ویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے سپنر عقیل حسین نے پشاور زلمی کیخلاف میچ کے 16 ویں اوور میں لگاتار تین گیندوں پر تین وکیٹیں حاصل کرکے پی ایس ایل 9 کی پہلی ہیٹ ٹرک کا اعزاز اپنے نام کیا۔

عقیل حسین نے اس میچ میں مجموعی طور پر 4 وکٹیں حاصل کیں، انہوں نے پشاور زلمی کے کپتان بابر اعظم سمیت عامر جمال، مہران ممتاز اور لیک ووڈ کو پویلین کی راہ دکھائی۔

Share
Related Articles

دوسرا ون ڈے،پاکستان نے بنگلہ دیش کو 128رنز سے شکست دے دی

ڈھاکہ:پاکستان نے بنگلہ دیش کو دوسرے ون ڈے میچ میں 128رنز سے...

دوسرے ون ڈے میں سلمان علی آغا کا متنازع رن آؤٹ

ڈھاکا:دوسرے ون ڈے میں سلمان علی آغا کو متنازع رن آؤٹ دے...

ٹی 20ورلڈکپ میں ناقص کارکردگی کے باوجود پاکستانی ٹیم کو بڑی انعامی رقم مل گئی

آئی سی سی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 کے اختتام پر ٹیموں...

قومی ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں کے لیے 15 لاکھ روپے انعام کا اعلان

اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ورلڈ کپ کوالیفائر میں شرکت...