Home کھیل پی ایس ایل سیزن 9 ، فائنل کا ٹکٹ کٹوانے کیلئے پشاور زلمی اور اسلام آباد یونائیٹڈ میں آ ج جوڑ پڑے گا

پی ایس ایل سیزن 9 ، فائنل کا ٹکٹ کٹوانے کیلئے پشاور زلمی اور اسلام آباد یونائیٹڈ میں آ ج جوڑ پڑے گا

Share
Share

کراچی: پاکستان سپر لیگ سیزن 9 کے فائنل کا ٹکٹ کٹوانے کیلئے پشاور زلمی اور اسلام آباد یونائیٹڈ میں آ ج جوڑ پڑے گا۔

ایچ بی ایل پی ایس ایل سیزن 9 کا دوسرا ایلیمنیٹر آج کراچی کے نیشنل سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا، رات 9 بجے پشاور زلمی اور اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی۔

پشاور زلمی اور اسلام آباد یونائیٹڈ میں سے جیتنے والی ٹیم فائنل میں ملتان سلطانز کیخلاف میدان میں اترے گی جبکہ ہارنے والی ٹیم کو ایونٹ سے باہر ہونے کے ساتھ واپسی کا ٹکٹ کٹوانا ہو گا۔

خیال رہے کہ گزشتہ روز کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا ایونٹ میں سفر ختم ہو گیا، پہلے ایلیمنیٹر میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 39 رنز سے شکست دیکر ایونٹ سے باہر کر دیا۔

Share
Related Articles

کینیڈا کی تاریخی کامیابی، قطر کو 6-0 سے شکست

وینکوور: فیفا ورلڈ کپ میں کینیڈا نے پہلی فتح کا جشن منا...

پاکستان ویمنز ٹیم آئرلینڈ روانہ، ٹرائی سیریز میں شرکت کرے گی

ٹرائی سیریز کے لیے قومی ٹیم کی روانگی پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم...

پاکستان اور آسٹریلیا ون ڈے سیریز کے ٹکٹ کل سے دستیاب

لاہور: Pakistan Cricket Board نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان اور آسٹریلیا...

پاکستان سلہٹ ٹیسٹ میں بھی ناکام، بنگلہ دیش نے سیریز 0-2 سے جیت لی

سلہٹ ٹیسٹ میں بھی شکست کے بعد Pakistan national cricket team کو...