Home کھیل ‎آرمی چیف کی جانب سے پاکستانی کرکٹ ٹیم کو افطار ڈنر

‎آرمی چیف کی جانب سے پاکستانی کرکٹ ٹیم کو افطار ڈنر

Share
Share

راولپنڈی:پاک فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیر کی جانب سے آر می ہاؤس راولپنڈی میں پاکستانی کرکٹ ٹیم کو افطار ڈنر دیاگیا۔

آئی ایس پی آرکے مطابق کرکٹ ٹیم نے کاکول ایبٹ آباد میں آرمی سکول آف فزیکل ٹریننگ کیمپ میں جسمانی تربیت حاصل کی۔

آئی ایس پی آرکا کہنا ہے کہ افطار میں پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی سمیت پی سی بی حکام نے بھی شرکت کی ۔

آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے کھلاڑیوں سے بات کرتے ہوئے ان کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ جبکہ

کرکٹرز نے کاکول میں بہترین تربیت اور کھیلوں کے فروغ میں فوج کے کردار پر آرمی چیف کا شکریہ ادا کیا۔

Share
Related Articles

دوسرا ون ڈے،پاکستان نے بنگلہ دیش کو 128رنز سے شکست دے دی

ڈھاکہ:پاکستان نے بنگلہ دیش کو دوسرے ون ڈے میچ میں 128رنز سے...

دوسرے ون ڈے میں سلمان علی آغا کا متنازع رن آؤٹ

ڈھاکا:دوسرے ون ڈے میں سلمان علی آغا کو متنازع رن آؤٹ دے...

ٹی 20ورلڈکپ میں ناقص کارکردگی کے باوجود پاکستانی ٹیم کو بڑی انعامی رقم مل گئی

آئی سی سی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 کے اختتام پر ٹیموں...

قومی ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں کے لیے 15 لاکھ روپے انعام کا اعلان

اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ورلڈ کپ کوالیفائر میں شرکت...