Home سیاست بشریٰ بی بی کی اڈیالہ جیل منتقلی سے متعلق درخواست سماعت کیلئے مقرر

بشریٰ بی بی کی اڈیالہ جیل منتقلی سے متعلق درخواست سماعت کیلئے مقرر

Share
Share

اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ میں بشریٰ بی بی کی سب جیل بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقلی سے متعلق درخواست بحالی کی درخواست کل سماعت کے لئے مقرر ہوگئی۔

جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب متفرق درخواست پر سماعت کریں گے، عدالت نے گزشتہ روز عدم پیروی پر درخواست خارج کر دی تھی۔

بشریٰ بی بی کے وکلاء نے درخواست بحالی کی متفرق درخواست دائر کی تھی۔

Share
Related Articles

وزیراعظم کی آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر سے ملاقات،ر حکومتی اصلاحات، میکرو اکنامک استحکام پر گفتگو

دبئی: وزیراعظم شہبازشریف نے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی منیجنگ...

پی ٹی آئی رہنما زرتاج گل کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری

اسلام آباد:ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے پی ٹی آئی کی...