Home کھیل ‎آئی سی سی نے ثنا میر کو ”برانڈ ایمبیسڈر“ مقرر کردیا

‎آئی سی سی نے ثنا میر کو ”برانڈ ایمبیسڈر“ مقرر کردیا

Share
Share

لاہور: آئی سی سی نے ویمنز ٹی20 ورلڈکپ کوالیفائرز کیلئے ثنا میر کو ”برانڈ ایمبیسڈر“ مقرر کردیا۔

226 انٹرنیشنل میچز میں شرکت کرنے والے پاکستان ٹیم کی سابق کپتان کا کہنا ہے کہ ابوظہبی میں ہونے والے ایونٹ میں کرکٹ کی دنیا کو نیا ٹیلنٹ میسر آئے گا۔

امید ہے کہ اچھے مقابلے دیکھنے کو ملیں گے، کوالیفائرز میں شریک ٹیموں اور کھلاڑیوں سے بات کرتے ہوئے انھیں اپنے تجربات سے آگاہ کرنے کی کوشش کروں گی، موقع فراہم کیے جانے پر آئی سی سی کی شکرگزار ہوں۔

Share
Related Articles

ناروے کو شکست، انگلینڈ فیفا ورلڈ کپ 2026 کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا

جوڈ بیلنگھم کی شاندار کارکردگی، اضافی وقت میں فیصلہ کن گول کر...

سوئٹزرلینڈ کو شکست، ارجنٹینا سیمی فائنل میں پہنچ گیا

اضافی وقت میں 10 کھلاڑیوں تک محدود سوئٹزرلینڈ کو 3-1 سے شکست،...

فیفا ورلڈ کپ 2026: فرانس نے مراکش کو 0-2 سے شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنا لی

فرانس کی شاندار کامیابی، آٹھویں بار سیمی فائنل میں رسائی ہوسٹن: 2026...

شاہد آفریدی کا شاپور زدران کے انتقال پر اظہارِ افسوس، خراجِ عقیدت پیش

افغانستان کے سابق فاسٹ بولر 38 برس کی عمر میں انتقال کر...