Home Uncategorized سیوغزہ کمپئین احتجاجی مظاہرہ ،اسرائیلی مصنوعات کا بائیکاٹ کیاجائے،اداکارہ مشی خان کامطالبہ

سیوغزہ کمپئین احتجاجی مظاہرہ ،اسرائیلی مصنوعات کا بائیکاٹ کیاجائے،اداکارہ مشی خان کامطالبہ

Share
Share

اسلام آباد: پاکستانی اداکارہ مشی خان نے کہا ہے کہ تمام پاکستانیوں کو اسرائیلی مصنوعات کا بائیکاٹ کرنا چاہئے۔

سیوغزہ کمپئین کے تحت ڈی چوک میں منعقدہ احتجاجی مظاہرے میں گفتگو کرتے ہوئے اداکارہ کا کہنا تھا کہ بائیکاٹ سے اسرائیلی مصنوعات کو نقصان پہنچ رہا ہے۔

انہوں نے کہا کہ جو لوگ غزہ میں معصوم بچوں بزرگوں عورتوں کی نسل کشی کررہے ہیں ہم انکی کمپنیوں کو فائدہ نہیں دے سکتے۔

اداکارہ کا کہنا تھا اسرائیلی مصنوعات خرید کر ہم کل اللہ کے سامنے کس منہ سے جائیں گے، ہم لوگوں کو اللہ پر بھروسہ کرنا چاہئے۔

Share
Related Articles

بشریٰ بی بی بھی غلامانہ انصاف کے نظام کا شکار ہے،وہ اس نظام کو قبول نہیں کریں گے،عمران خان

راولپنڈی:بانی پی ٹی آئی سے وکلا نے اڈیالہ جیل میں ملاقات کی،...

سٹاک ایکسچینج میں تیزی برقرار، انڈیکس ایک لاکھ 11 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گیا

کراچی: پاکستان سٹاک ایکسچینج میں نیا ریکارڈ قائم، انڈیکس ایک لاکھ 11...

پنجاب کی ایئر لائن کے قیام کی تجویز کا جائزہ لیا جا رہا ہے، مریم نواز

لاہور:وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ وزیرِ اعظم کی...