Home کھیل دوسرا ٹی ٹوئنٹی، انگلینڈ نے پاکستان کو 23 رنز سے شکست دے دی

دوسرا ٹی ٹوئنٹی، انگلینڈ نے پاکستان کو 23 رنز سے شکست دے دی

Share
Share

برمنگھم: انگلینڈ کی جانب سے دیئے گئے 184 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی پوری ٹیم 160 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان چار ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کا دوسرا میچ برمنگھم کے ایجبسٹن سٹیڈیم میں کھیلا گیا، جس میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

انگلینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوور میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 183 رنز بنائے، جوز بٹلرر نے طوفانی اننگز کھیلتے ہوئے 51 بالز پر 3 چھکوں اور 8 چوکوں کی مدد سے 84 رنز بنائے، ول جیکس 37 اور جونی بیرسٹو 21 رنز بنا کر نمایاں رہے۔

پاکستان کی جانب سے شاہین شاہ آفریدی نے 36 رنز دے کر 3 وکٹیں حاصل کیں، عماد وسیم اور حارث رؤف نے دو دو کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔

پاکستان کی جانب سے شاہین شاہ آفریدی نے3 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا،عماد وسیم اور حارث رؤف نے 2 ،2 وکٹیں حاصل کیں۔

ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی پوری ٹیم 160 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی،، فخر زمان نے 45 اور بابر اعظم نے 32 رنز کی اننگز کھیلی۔

Share
Related Articles

کینیڈا کی تاریخی کامیابی، قطر کو 6-0 سے شکست

وینکوور: فیفا ورلڈ کپ میں کینیڈا نے پہلی فتح کا جشن منا...

پاکستان ویمنز ٹیم آئرلینڈ روانہ، ٹرائی سیریز میں شرکت کرے گی

ٹرائی سیریز کے لیے قومی ٹیم کی روانگی پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم...

پاکستان اور آسٹریلیا ون ڈے سیریز کے ٹکٹ کل سے دستیاب

لاہور: Pakistan Cricket Board نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان اور آسٹریلیا...

پاکستان سلہٹ ٹیسٹ میں بھی ناکام، بنگلہ دیش نے سیریز 0-2 سے جیت لی

سلہٹ ٹیسٹ میں بھی شکست کے بعد Pakistan national cricket team کو...