Home کھیل ‎آئی سی سی ٹی 20 ورلڈکپ ،قومی ٹیم برطانیہ سے امریکا پہنچ گئی

‎آئی سی سی ٹی 20 ورلڈکپ ،قومی ٹیم برطانیہ سے امریکا پہنچ گئی

Share
Share

ڈلاس: آئی سی سی ٹی 20 ورلڈکپ میں شرکت کے لئے قومی ٹیم برطانیہ سے امریکا پہنچ گئی۔

بابر اعظم کی قیادت میں قومی ٹیم اور مینجمنٹ کمیٹی کے اراکین برطانوی دارالحکومت لندن سے امریکا کے شہر ڈلاس پہنچے۔

پاکستانی ٹیم نے ورلڈکپ سے قبل دورہ یورپ کیا جس میں آئرلینڈ کے ساتھ سیریز ہوئی اور پھر برطانیہ میں انگلینڈ کے ساتھ چار ٹی 20 میچز کی سیریز کھیلی۔

خیال رہے کہ ٹی 20 ورلڈکپ کا انعقاد یکم جون سے ہوگا اور ایونٹ کے میچز امریکا و ویسٹ انڈیز میں کھیلے جائیں گے۔

پاکستان کرکٹ ٹیم آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں اپنا پہلا میچ 6 جون کو میزبان امریکا کے خلاف ڈلاس میں کھیلے گی۔ پاکستان ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے گروپ اے میں انڈیا۔ امریکہ۔ کینیڈا اور آئرلینڈ کے ساتھ ہے۔

Share
Related Articles

ناروے کو شکست، انگلینڈ فیفا ورلڈ کپ 2026 کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا

جوڈ بیلنگھم کی شاندار کارکردگی، اضافی وقت میں فیصلہ کن گول کر...

سوئٹزرلینڈ کو شکست، ارجنٹینا سیمی فائنل میں پہنچ گیا

اضافی وقت میں 10 کھلاڑیوں تک محدود سوئٹزرلینڈ کو 3-1 سے شکست،...

فیفا ورلڈ کپ 2026: فرانس نے مراکش کو 0-2 سے شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنا لی

فرانس کی شاندار کامیابی، آٹھویں بار سیمی فائنل میں رسائی ہوسٹن: 2026...

شاہد آفریدی کا شاپور زدران کے انتقال پر اظہارِ افسوس، خراجِ عقیدت پیش

افغانستان کے سابق فاسٹ بولر 38 برس کی عمر میں انتقال کر...