Home کھیل ‎ڈیلاس میں بابر اعظم کی سنیل گاوسکر سے ملاقات

‎ڈیلاس میں بابر اعظم کی سنیل گاوسکر سے ملاقات

Share
Share

لاہور: ڈیلاس میں بابر اعظم کی سنیل گاوسکر سے ملاقات ہوگئی۔

پاکستان ٹیم ٹی 20ورلڈکپ کیلیے لندن سے امریکا پہنچی ہے، کھلاڑیوں کی موجودگی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے شائقین نے ان کے ساتھ سیلفیز بھی بنائیں۔

کپتان بابر اعظم نے سابق بھارتی کپتان سنیل گاوسکر سے ملاقات میں مختصر گفتگو کرتے ہوئے تصویر بھی بنوائی۔

Share
Related Articles

کینیڈا کی تاریخی کامیابی، قطر کو 6-0 سے شکست

وینکوور: فیفا ورلڈ کپ میں کینیڈا نے پہلی فتح کا جشن منا...

پاکستان ویمنز ٹیم آئرلینڈ روانہ، ٹرائی سیریز میں شرکت کرے گی

ٹرائی سیریز کے لیے قومی ٹیم کی روانگی پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم...

پاکستان اور آسٹریلیا ون ڈے سیریز کے ٹکٹ کل سے دستیاب

لاہور: Pakistan Cricket Board نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان اور آسٹریلیا...

پاکستان سلہٹ ٹیسٹ میں بھی ناکام، بنگلہ دیش نے سیریز 0-2 سے جیت لی

سلہٹ ٹیسٹ میں بھی شکست کے بعد Pakistan national cricket team کو...