Home کھیل ‎ٹی20 ورلڈکپ، شیڈول نے شائقین کو مشکل میں ڈال دیا

‎ٹی20 ورلڈکپ، شیڈول نے شائقین کو مشکل میں ڈال دیا

Share
Share

نیویارک: ٹی20 ورلڈکپ کے شیڈول نے شائقین کو چکرا کر رکھ دیا۔

بھارت کے تمام میچز تو رات 8 بجے شروع ہوں گے مگر دیگر ممالک کا معاملہ الگ ہے، آسٹریلیا اور انگلینڈ کا میچ رات ساڑھے 10 بجے ہوگا، بنگلہ دیش اور سری لنکا میچ صبح 6 بجے کھیلا جائے گا، افغانستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں صبح پانچ بجے ٹکرائیں گی، آسٹریلوی شائقین کو اپنی ٹیم کے میچ رات 3 بجے اٹھ کر دیکھنا ہوں گے۔

دلچسپ بات یہ ہے کہ اگر کوئی امریکی یہ دیکھنا چاہے کہ بیس بال اور کرکٹ میں کیا فرق ہے تو اسے کام سے چھٹی کرنا پڑے گی، میچز مقامی وقت کے مطابق صبح ساڑھے 10 بجے سے شروع ہوں گے۔

Share
Related Articles

دوسرا ون ڈے،پاکستان نے بنگلہ دیش کو 128رنز سے شکست دے دی

ڈھاکہ:پاکستان نے بنگلہ دیش کو دوسرے ون ڈے میچ میں 128رنز سے...

دوسرے ون ڈے میں سلمان علی آغا کا متنازع رن آؤٹ

ڈھاکا:دوسرے ون ڈے میں سلمان علی آغا کو متنازع رن آؤٹ دے...

ٹی 20ورلڈکپ میں ناقص کارکردگی کے باوجود پاکستانی ٹیم کو بڑی انعامی رقم مل گئی

آئی سی سی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 کے اختتام پر ٹیموں...

قومی ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں کے لیے 15 لاکھ روپے انعام کا اعلان

اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ورلڈ کپ کوالیفائر میں شرکت...