Home کھیل ہاکی نیشنز کپ،پاکستان نے کینیڈا کو 8-1 سے شکست دے دی

ہاکی نیشنز کپ،پاکستان نے کینیڈا کو 8-1 سے شکست دے دی

Share
Share

پولینڈ: ہاکی نیشنز کپ میں پاکستان نے کینیڈا کو 8-1 سے آوٹ کلاس کر دیا، قومی کھلاڑیوں نے آٹھ کے آٹھ فیلڈ گول کیے۔

پاکستان کی جانب سے رانا وحید اشرف نے گولز کی ہیٹرک کی جبکہ غضنفر علی نے دو گول اسکور کیے، عبدالرحمان اور حنان شاہد نے ایک ایک گول کیا۔

پاکستان ہاکی ٹیم نے اپنا دوسرا میچ جیتا ہے، گرین شرٹس کا پہلا میچ ملائیشیا کے ساتھ چار چار گول سے برابر ہوا تھا ۔
قومی ٹیم اپنا تیسرا میچ فرانس کے خلاف 5 جون کو کھیلے گا۔

Share
Related Articles

پاکستان سپر لیگ الیون کے لیے کمنٹری پینل کا اعلان

لاہور:پاکستان سپر لیگ کے گیارھویں ایڈیشن کے لیے کمنٹری پینل کا اعلان...

دوسرا ون ڈے،پاکستان نے بنگلہ دیش کو 128رنز سے شکست دے دی

ڈھاکہ:پاکستان نے بنگلہ دیش کو دوسرے ون ڈے میچ میں 128رنز سے...

دوسرے ون ڈے میں سلمان علی آغا کا متنازع رن آؤٹ

ڈھاکا:دوسرے ون ڈے میں سلمان علی آغا کو متنازع رن آؤٹ دے...

ٹی 20ورلڈکپ میں ناقص کارکردگی کے باوجود پاکستانی ٹیم کو بڑی انعامی رقم مل گئی

آئی سی سی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 کے اختتام پر ٹیموں...