Home سیاست وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب کر لیا

وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب کر لیا

Share
Share

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب کر لیا۔

وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کیا گیا ہے، وزیراعظم اپنے دورہ چین پر کابینہ ارکان کو اعتماد میں لیں گے۔

وفاقی کابینہ کے اجلاس میں آئندہ مالی سال کے بجٹ کے امور بھی زیرغور آئیں گے، اجلاس میں ای سی سی کے فیصلوں کی توثیق کی جائے گی۔

Share
Related Articles

آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے اسپیکرچوہدری لطیف اکبر کے قافلے پر فائرنگ

مظفرآباد : مظفر آباد میں آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے اسپیکر...

جماعت اسلامی کا آئی پی پیز کے معاملے پر 29جنوری کو ملک گیر احتجاج کا اعلان

کراچی:آئی پی پیز کے معاملے پر جماعت اسلامی نے 29جنوری کو ملک...

بینچز اختیارات کیس، ایڈیشنل رجسٹرار توہین عدالت کیس کا فیصلہ کل سنایا جائے گا

اسلام آباد:بینچز اختیارات کیس سے متعلق سپریم کورٹ کے ایڈیشنل رجسٹرار کے...