Home نیوز پاکستان خلیل الرحمان قمر کے ساتھ ڈکیتی اور اغواء کاواقعہ، نامزد ملزمہ گرفتار

خلیل الرحمان قمر کے ساتھ ڈکیتی اور اغواء کاواقعہ، نامزد ملزمہ گرفتار

Share
Share

لاہور: نامور ڈرامہ رائٹر خلیل الرحمان قمر کے ساتھ ڈکیتی اور اغواء کے واقعہ میں اہم پیش رفت ہوئی ہے اور مقدمہ میں نامزد ملزمہ آمنہ کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔

ڈرامہ رائٹر کی ڈکیتی اور اغواء کی منصوبہ بندی مرکزی ملزم حسن شاہ نے کی۔

پولیس نے مرکزی ملزم کی گرفتاری کے لیے ننکانہ میں چھاپہ مارا، مرکزی ملزم گرفتار نہ ہوسکا لیکن پولیس نے ملزم کے ساتھیوں کو حراست میں لے لیا ہے۔ذرائع کے مطابق ملزمان پیشہ ور ہیں اور پہلے بھی متعدد لوگوں کو لوٹ چکے ہیں، لڑکی کا خلیل الرحمان قمر سے پانچ سے چھ سے روز سے رابطہ تھا۔

ادھر خلیل الرحمان قمر نے کہا ہے کہ وہ واقعہ کے حوالے سے تین روز تک پریس کانفرنس کرکے حقائق سامنے لائیں گے۔

Share
Related Articles

ترک صدر رجب طیب اردوان آئندہ ماہ پاکستان کا دورہ کریں گے

اسلام آباد:ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان 12 سے 13 فروری تک...

حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان چیئرمین پی اے سی کے نام پر اتفاق ہوگیا

اسلام آ باد:حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی...

توہین رسالت ، چار مجرمان کو سزائے موت،عمر قید اور 80 سال قید کی سزا

راولپنڈی:سیشن کورٹ پنڈی نے توہین رسالت کے ایک کیس کا فیصلہ سناتے...

جمعہ کے دن جرمانہ کرنے سے زیادہ ثواب کا کام اور کیا ہو سکتا ہے، جسٹس جمال مندوخیل کے دلچسپ ریمارکس

اسلام آباد:سپریم کورٹ نے انسداد دہشت گردی عدالت کا فیصلہ کالعدم قرار...