Home Uncategorized اداکار احمد علی اکبر نے عمرے کی سعادت حاصل کر لی

اداکار احمد علی اکبر نے عمرے کی سعادت حاصل کر لی

Share
Share

پاکستانی اداکار احمد علی اکبر نے عمرے کی سعادت حاصل کر لی۔

اداکار نے انسٹاگرام پر ایک اسٹوری اپلوڈ کی ہے جس میں انہوں نے خانہ کعبہ کا خوبصورت، پرسکون نظارہ مداحوں کے ساتھ شیئر کیا ہے۔

احمد علی اکبر کی یہ اسٹوری سوشل میڈیا کے دیگر پیجز پر وائرل ہے جس پر صارفین اداکار کو عمرے کیلئے مبارک باد کے پیغامات لکھ رہے ہیں۔

خیال رہے کہ 1999 میں شوبز کا کیریئر شروع کرنے والے احمد علی اکبر متعدد فلموں اور ڈراموں میں کام کرچکے ہیں۔

Share
Related Articles

بشریٰ بی بی بھی غلامانہ انصاف کے نظام کا شکار ہے،وہ اس نظام کو قبول نہیں کریں گے،عمران خان

راولپنڈی:بانی پی ٹی آئی سے وکلا نے اڈیالہ جیل میں ملاقات کی،...

سٹاک ایکسچینج میں تیزی برقرار، انڈیکس ایک لاکھ 11 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گیا

کراچی: پاکستان سٹاک ایکسچینج میں نیا ریکارڈ قائم، انڈیکس ایک لاکھ 11...

پنجاب کی ایئر لائن کے قیام کی تجویز کا جائزہ لیا جا رہا ہے، مریم نواز

لاہور:وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ وزیرِ اعظم کی...