Home Uncategorized کیلیفورنیا اور اسرائیل سمیت مشرق وسطیٰ کے کئی ممالک میں زلزلے کے جھٹکے

کیلیفورنیا اور اسرائیل سمیت مشرق وسطیٰ کے کئی ممالک میں زلزلے کے جھٹکے

Share
Share

امریکا کی ریاست کیلیفورنیا اور اسرائیل سمیت مشرق وسطیٰ کے کئی ممالک میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔

کیلیفورنیا کے شہر لاس اینجلس میں زلزلے کی شدت 4 اعشاریہ 4 نوٹ کی گئی جس سے شہر کا مضافاتی علاقہ ایل سیرینو (El Sereno) لرز کر رہ گیا۔

زلزلے کے جھٹکے کیلیفورنیا کے جنوبی علاقوں میں بھی محسوس کیے گئے مگر کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

ایسٹجرمن ریسرچ سینٹر برائے جیو سائنسز کے مطابق اردن اور شام میں زلزلے کی شدت 5 اعشاریہ 5 نوٹ کی گئی جبکہ اسرائیل میں زلزلے کی شدت 5 اعشاریہ 2 نوٹ کی گئی۔

Share
Related Articles

وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور5 سال پورے کریں گے، جنید اکبر

بٹ خیلہ:پاکستان تحریک انصاف کے خیبرپختونخوا کے نئے صوبائی صدر جنید اکبر...

بشریٰ بی بی بھی غلامانہ انصاف کے نظام کا شکار ہے،وہ اس نظام کو قبول نہیں کریں گے،عمران خان

راولپنڈی:بانی پی ٹی آئی سے وکلا نے اڈیالہ جیل میں ملاقات کی،...

سٹاک ایکسچینج میں تیزی برقرار، انڈیکس ایک لاکھ 11 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گیا

کراچی: پاکستان سٹاک ایکسچینج میں نیا ریکارڈ قائم، انڈیکس ایک لاکھ 11...