Home کھیل سعود شکیل کے ٹیسٹ کرکٹ میں تیز ترین ایک ہزار رنز مکمل

سعود شکیل کے ٹیسٹ کرکٹ میں تیز ترین ایک ہزار رنز مکمل

Share
Share

راولپنڈی: قومی ٹیم کے نائب کپتان سعود شکیل نے ٹیسٹ کرکٹ میں تیز ترین ایک ہزار رنز مکمل کرلیے۔

راولپنڈی میں بنگلادیش کیخلاف پہلے ٹیسٹ میں سعود شکیل نے طویل فارمیٹ میں 1000 رنز کا سنگ میل عبور کیا۔

سعود شکیل سعید احمد کے ساتھ مشترکہ طور پر پاکستان کی طرف سے تیز ترین ایک ہزار رنز بنانے والے بیٹر بن گئے ہیں۔

انہوں نے ایک ہزار رنز 20 اننگز میں مکمل کیے، پاکستان کی طرف سے سعید احمد نے بھی 20 اننگز میں 1 ہزار رنز بنائے تھے۔

Share
Related Articles

فیفا ورلڈ کپ: ترکیہ نے آخری لمحات میں امریکہ کو 2-3 سے شکست دے کر تاریخی فتح حاصل کر لی

گروپ ڈی میں ترکیہ کی سنسنی خیز کامیابی لاس اینجلس: فیفا ورلڈ...

جنوبی کوریا کی ہاکی ٹیم کا پاکستان کا دورہ، 27 جولائی سے ٹریننگ کیمپ کا آغاز

جنوبی کوریا کی قومی ہاکی ٹیم پاکستان پہنچے گی پاکستان ہاکی کے...

کینیڈا کی تاریخی کامیابی، قطر کو 6-0 سے شکست

وینکوور: فیفا ورلڈ کپ میں کینیڈا نے پہلی فتح کا جشن منا...