Home کھیل انگلش کرکٹر ڈیوڈ ملان کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

انگلش کرکٹر ڈیوڈ ملان کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

Share
Share

لندن:انگلش کرکٹر ڈیوڈ ملان نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کرکے مداحوں کو چونکا دیا۔

جارح مزاج انگلش کرکٹر ڈیوڈ ملان انگلینڈ کے اُن کھلاڑیوں میں شامل ہیں جنہوں نے انگلینڈ کیلئے تینوں فارمیٹ میں سنچریاں بنانے کا اعزاز حاصل کررکھا ہے۔

انگلش کرکٹر نے آخری مرتبہ 2023کے آئی سی سی ورلڈکپ میں انگلینڈ کی نمائندگی کی، بعدازاں ٹیم سے ڈراپ کردیے گئے۔

ڈیوڈ ملان نے 22 ٹیسٹ، 30 ون ڈے اور 62 ٹی20 میچ میں انگلینڈ کی نمائندگی کی، جس میں 4 ہزار 416 رنز بنائے۔

انگلش کرکٹر ڈیوڈ ملان کیرئیر میں آئی سی سی رینکنگ میں ٹاپ ٹی20 بیٹر رہنے کا اعزاز بھی حاصل ہے۔

Share
Related Articles

پاکستان سپر لیگ الیون کے لیے کمنٹری پینل کا اعلان

لاہور:پاکستان سپر لیگ کے گیارھویں ایڈیشن کے لیے کمنٹری پینل کا اعلان...

دوسرا ون ڈے،پاکستان نے بنگلہ دیش کو 128رنز سے شکست دے دی

ڈھاکہ:پاکستان نے بنگلہ دیش کو دوسرے ون ڈے میچ میں 128رنز سے...

دوسرے ون ڈے میں سلمان علی آغا کا متنازع رن آؤٹ

ڈھاکا:دوسرے ون ڈے میں سلمان علی آغا کو متنازع رن آؤٹ دے...

ٹی 20ورلڈکپ میں ناقص کارکردگی کے باوجود پاکستانی ٹیم کو بڑی انعامی رقم مل گئی

آئی سی سی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 کے اختتام پر ٹیموں...