Home کھیل ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ، ایونٹ کا آفیشل گانا منظرعام پر آگیا

ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ، ایونٹ کا آفیشل گانا منظرعام پر آگیا

Share
Share

دبئی ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ شروع ہونے سے قبل ایونٹ کا آفیشل گانا منظرعام پر آگیا جس کے بول “واٹ ایور اٹ ٹیکس” رکھے گئے ہیں۔

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے نغمے کو اپنے آفیشل سوشل میڈیا اکاوٴنٹس پر جاری کیا ہے، اس گانے کی تیاری میں آل گرل پاپ گروپ وش، موسیقار میکی میک کلیری، کمپوزر پراتھ پاریکھ کا تعاون رہا ہے۔

اس کی تیاری میوزک ہاوٴس نے کی ہے، ایک منٹ 40 سیکنڈ کی ویڈیو میں ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ کے کئی تاریخی لمحات کو بھی شامل کیا گیا ہے۔

Share
Related Articles

قومی ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں کے لیے 15 لاکھ روپے انعام کا اعلان

اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ورلڈ کپ کوالیفائر میں شرکت...

نیوزی لینڈ کو فائنل میں شکست، بھارت تیسری مرتبہ ٹی ٹوئنٹی چیمپئن بن گیا

احمد آباد:ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 کے فائنل میں بھارت نے یکطرفہ مقابلے...

نیوزی لینڈ کی ٹیم آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے فائنل میں پہنچ گئی

نیوزی لینڈ کی ٹیم آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے...