Home Uncategorized امریکا میں قبل از وقت پیدائش کی شرح میں ریکارڈ اضافہ

امریکا میں قبل از وقت پیدائش کی شرح میں ریکارڈ اضافہ

Share
Share

نیویارک: امریکا میں حال ہی میں قبل از وقت پیدائش کی شرحوں میں 10 فیصد سے زیادہ اضافہ ہوا ہے جو کہ 50 لاکھ سے زیادہ پیدائشوں کا اعداد و شمار ظاہر کرتا ہے۔

رپورٹس کے مطابق یہ اضافہ کچھ ایسے عوامل میں اضافے کے ساتھ ہوا جو جلد ڈیلیوری کے امکانات بڑھا دیتے ہیں جیسے کہ ذیابیطس، جنسی طور پر منتقل ہونے والے انفیکشن اور دماغی صحت کے حالات۔

دوسری جانب نسلی اور معاشی تفاوت بھی مذکورہ بالا عوامل میں سے ایک قرار دیے گئے ہیں ۔

نیو یارک سٹی میں روری میئرز کالج آف میڈیسن کی پروفیسر اور مطالعے کی مرکزی مصنف لورا جیلیف پاولوسکی نے کہا کہ خطرے کے عوامل سے جڑے یہ مسائل خطرے کی گھنٹیاں ہیں جن کیلئے فوری اقدامات کی ضرورت ہے۔

Share
Related Articles

بشریٰ بی بی بھی غلامانہ انصاف کے نظام کا شکار ہے،وہ اس نظام کو قبول نہیں کریں گے،عمران خان

راولپنڈی:بانی پی ٹی آئی سے وکلا نے اڈیالہ جیل میں ملاقات کی،...

سٹاک ایکسچینج میں تیزی برقرار، انڈیکس ایک لاکھ 11 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گیا

کراچی: پاکستان سٹاک ایکسچینج میں نیا ریکارڈ قائم، انڈیکس ایک لاکھ 11...

پنجاب کی ایئر لائن کے قیام کی تجویز کا جائزہ لیا جا رہا ہے، مریم نواز

لاہور:وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ وزیرِ اعظم کی...