Home کھیل آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے اور ٹی20 سیریز ، پاکستان ٹیم کے کئی کھلاڑی ملیبرن پہنچ گئے

آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے اور ٹی20 سیریز ، پاکستان ٹیم کے کئی کھلاڑی ملیبرن پہنچ گئے

Share
Share

ملیبرن :آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے اور ٹی20 سیریز کے لیے پاکستان ٹیم کے کئی بڑے نام ملیبرن پہنچ گئے۔
آسٹریلیا پہنچنے ہونے والے کھلاڑیوں میں بلے باز بابراعظم ، فاسٹ بولرز شاہین شاہ آفریدی، نسیم شاہ، حارث روٴف اور اسپنر فیصل اکرم شامل ہیں۔
پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ون ڈے میچ 4 نومبر کو میلبرن میں کھیلا جائے گا۔
قومی ٹیم کے ون ڈے اسکواڈ میں کپتان محمد رضوان، نائب کپتان سلمان علی آغا، عامر جمال، عبداللہ شفیق، عرفات منہاس، بابراعظم، فیصل اکرم، حارث روٴف، حسیب اللہ خان، کامران غلام، محمد حسنین، عرفان خان، نسیم شاہ، صائم ایوب، شاہین شاہ آفریدی شامل ہیں۔

ٹی20 اسکواڈ میں کپتان محمد رضوان، نائب کپتان سلمان علی آغا، عرفات منہاس، بابراعظم، حارث روٴف، حسیب اللہ خان، جہانداد خان، عباس آفریدی، عرفان خان، نسیم شاہ، عمیر یوسف، صاحبزادہ فرحان، شاہین شاہ آفریدی، سفیان مقیم، عثمان خان شامل ہیں۔

Share
Related Articles

پاکستان سپر لیگ الیون کے لیے کمنٹری پینل کا اعلان

لاہور:پاکستان سپر لیگ کے گیارھویں ایڈیشن کے لیے کمنٹری پینل کا اعلان...

دوسرا ون ڈے،پاکستان نے بنگلہ دیش کو 128رنز سے شکست دے دی

ڈھاکہ:پاکستان نے بنگلہ دیش کو دوسرے ون ڈے میچ میں 128رنز سے...

دوسرے ون ڈے میں سلمان علی آغا کا متنازع رن آؤٹ

ڈھاکا:دوسرے ون ڈے میں سلمان علی آغا کو متنازع رن آؤٹ دے...

ٹی 20ورلڈکپ میں ناقص کارکردگی کے باوجود پاکستانی ٹیم کو بڑی انعامی رقم مل گئی

آئی سی سی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 کے اختتام پر ٹیموں...