Home تازہ ترین پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان دوسرا ٹی20 میچ آج کھیلا جائے گا

پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان دوسرا ٹی20 میچ آج کھیلا جائے گا

Share
Share

سینچورین :پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان سیریز کا دوسرا ٹی20 میچ آج کھیلا جائے گا۔

سینچورین میں شیڈول دوسرا ٹی20 پاکستانی وقت کے مطابق رات 9 بجے شیڈول ہے۔اس مقام پر پاکستان نے ابتک 4 ٹی20 میچز کھیلے ہیں اور ناقابلِ شکست رہی ہے۔
خیال سیریز کے پہلے ٹی20 میچز میں جنوبی افریقا نے پاکستان کو 11 رنز سے شکست دیکر 0-1 کی برتری حاصل کررکھی ہے۔

دوسری جانب جنوبی افریقی کیمپ کیلئے بْری خبر یہ ہے کہ انکے اہم فاسٹ بولر انرچ نوکیا پاوٴں میں فریکچر کے سبب پاکستان کیخلاف وائٹ بال سیریز سے باہر ہوگئے ہیں۔
انرچ نوکیا کی جگہ ڈبیو کے منتظر فاسٹ بولر ڈیان گلیان کو اسکواڈ میں شامل کرلیا گیا ہے۔

Share
Related Articles

لاس اینجلس شعلوں کی لپیٹ میں،نامورشخصیات کے اربوں روپے مالیت کے گھر جل کرخاکستر

لاس اینجلس: امریکی شہرلاس اینجلس کے جنگلات میں لگی آگ بے قابو...

امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کاالوداعی پیغام

اسلام آباد: پاکستان میں متعین امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کا کہنا ہے...

کیٹ مڈلٹن 43 برس کی ہو گئیں

لندن:شہزادہ ولیم کی جانب سے کیٹ مڈلٹن کی 43 ویں سالگرہ پر...

برطانیہ میں برف باری کے باعث معمولاتِ زندگی معطل،لوگگھروں میں محصور

لندن:برطانیہ کے شمالی علاقوں میں برف باری کے باعث معمولاتِ زندگی معطل...