Home sticky post 2 جلاوٴ گھیراوٴ کیس، زرتاج گل پر 2 مقدمات میں فرد جرم عائد

جلاوٴ گھیراوٴ کیس، زرتاج گل پر 2 مقدمات میں فرد جرم عائد

Share
Share

فیصل آباد: انسداد دہشت گردی عدالت نے پی ٹی آئی رہنما زرتاج گل پر 2 مقدمات میں فرد جرم عائد کر دی۔
انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت میں حساس ادارے پر حملہ کیس اور تھانہ غلام محمد آباد کے جلاوٴ گھیراوٴ مقدمات کی سماعت ہوئی، اس موقع پر رہنما پی ٹی آئی عدالت پیش ہوئیں۔
عدالت نے پی ٹی آئی رہنما زرتاج گل پر دونوں مقدمات میں فرد جرم عائد کرتے ہوئے سماعت ملتوی کر دی۔
انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں 9 مئی کے چار مقدمات زیر سماعت ہیں۔

Share
Related Articles

صدرمملکت ،وزیراعظم کی کرسمس کے موقع مسیحی برادری کو مبارکباد،نیک تمناؤں کااظہار

اسلام آباد: صدرِ مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم محمد شہباز شریف...

افواج پاکستان کا بابائے قوم کو خراج عقیدت

راولپنڈی: چیئرمین جوائنٹ چیفس، سروسز چیفس اور افواج پاکستان نے بابائے قوم...

پاکستان سمیت دنیا بھر میں بھی مسیحی برادری آج کرسمس منا رہی ہے

حیدرآباد/لاہور: پاکستان سمیت دنیا بھر میں کرسمس کے رنگ، گھروں کے باہر...

قائداعظم محمد علی جناح کا 148 واں یوم پیدائش آج منایا جا رہا ہے

کراچی: ملت کا پاسباں ہے محمد علی جناح، بابائے قوم قائداعظم محمد...