Home sticky post 3 وزیراعظم کی انسانی اسمگلروں کے سہولت کار ایف آئی اے اہلکاروں کی نشاندہی کی ہدایت

وزیراعظم کی انسانی اسمگلروں کے سہولت کار ایف آئی اے اہلکاروں کی نشاندہی کی ہدایت

Share
Share

اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے حکام کو انسانی اسمگلروں کے سہولت کار فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) اہلکاروں کی نشاندہی کرنے کی ہدایت کردی ہے۔
انسانی اسمگلنگ کی روک تھام سے متعلق اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ 2023 کے کشتی حادثے کے بعد ذمہ داروں کیخلاف کارروائی میں سست روی سے کام لیا گیا۔
وزیراعظم نے تحقیقات جلد مکمل کرکے ٹھوس سفارشات پیش کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ انسانی اسمگلنگ پاکستان کیلئے دنیا میں بدنامی کا باعث بنتی ہے۔
اجلا س میں وزیراعظم شہباز شریف کو یونان کشتی حادثے اور انسانی اسمگلنگ کی روک تھام کے اقدامات پر بریفنگ بھی دی گئی۔

Share
Related Articles

سلمان خان نے اپنی 59 ویں سالگرہ کس کے ساتھ منائی ؟

ممبئی:بالی ووڈ سُپر اسٹار سلمان خان آج اپنی 59 ویں سالگرہ منا...

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کی اہلیہ بڑی مشکل میں پھنس گئیں

تل ابیب:اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کی اہلیہ سارہ نیتن یاہو مشکل میں...

مذاکرات کو کامیاب بنانا ہے تو پیشگی شرائط ختم کرنا ہوں گی، شیری رحمان

گڑھی خدا بخش:پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما سینیٹر شیری رحمان کا کہنا...

بین الاقوامی سازشوں کا مقابلہ کرنے کے اتفاق رائے سے فیصلے کرنے ہوں گے،بلاول بھٹو

اسلام آباد:پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ...