Home sticky post 4 سیاحوں کی گاڑی دریائے نیلم میں جاگری، 4 افراد جاں بحق

سیاحوں کی گاڑی دریائے نیلم میں جاگری، 4 افراد جاں بحق

Share
Share

نیلم: آزاد کشمیر میں نگدر کناری کے مقام پر سیاحوں کی گاڑی دریائے نیلم میں گرنے کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق ہو گئے۔
مقامی پولیس اور ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ سیاحوں کی کار کو سڑک پر جمے کورے کی وجہ سے حادثہ پیش آیا جس کے بعد کار دریائے نیلم میں جا گری، کار میں سوار چاروں افراد موقع پر ہی جان کی بازی ہار گئے۔
مقامی لوگوں نے چاروں سیاحوں کی لاشیں دریا سے نکال لی ہیں، مقامی پولیس اور ریسکیو 1122 کے اہلکار گاڑی کو نکالنے میں مصروف ہیں، جاں بحق افراد کا تعلق مانسہرہ سے بتایا جا رہا ہے۔

Share
Related Articles

500 سال قدیم لکڑی کا جوتا دریافت

ایمسٹر ڈیم :نیدرلینڈز کے شہر الکمار میں زیرِ زمین کچرے کے کنٹینر...

آئی سی سی کی جانب سے ون ڈے فارمیٹ کی نئی رینکنگ جاری

دبئی :انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ون ڈے فارمیٹ کی...

آرمی چیف کا کرسمس کے موقع پر راولپنڈی کے سینٹ جوزف کیتھولک کیتھیڈرل چرچ کا دورہ

راولپنڈی :آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کرسمس کے موقع پر راولپنڈی...

قازقستان میں آذربائیجان ایئر لائن کا مسافر طیارہ گر کر تباہ،ہلاکتوں کا خدشہ

قازقستان: قازقستان میں آذربائیجان ایئر لائن کا مسافر طیارہ گر کر تباہ...