Home sticky post 5 جمائما گولڈ اسمتھ جنوبی افریقا میں پہاڑی سے گر کر زخمی

جمائما گولڈ اسمتھ جنوبی افریقا میں پہاڑی سے گر کر زخمی

Share
Share

کیپ ٹاؤن :بانی تحریک انصاف عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ جنوبی افریقا میں پہاڑی سے گر کر زخمی ہوگئیں۔
جمائما گولڈ اسمتھ کو کیپ ٹاؤن کے اسپتال لے جایا گیا ہے جہاں انکی حالت بہتر ہے۔
ذرائع کے مطابق جمائما گولڈ اسمتھ ہائیکنگ کے دوران گر کر زخمی ہوئیں۔ تازہ جاری کردہ تصاویر میں انہیں وہیل چیئر پر اور بیساکھیوں کے ساتھ دیکھا جاسکتا ہے۔
یاد رہے کہ جمائما اپنے دو بیٹوں سلیمان اور قاسم کے ساتھ لندن میں رہائش پذیر ہیں تاہم میڈیا رپورٹس کے مطابق وہ سال نو کے موقع پر جنوبی افریقا میں موجود تھیں۔

Share
Related Articles

پی آئی اے کی ساڑھے 4 سال بعد پیرس کیلئے پروازیں بحال ہو گئیں

اسلام آباد: قومی ایئرلائن پی آئی اے کی ساڑھے 4 سال بعد...

پی سی بی نے 2024ء کے لیے ہال آف فیم کرکٹرز کا اعلان کردیا

لاہور :پاکستان کرکٹ بورڈ نے 2024ء کے لیے ہال آف فیم کرکٹرز...

ملٹری کورٹس کیس، آرمی ایکٹ کا اطلاق صرف فوج پر ہوتا ہے،جسٹس جمال مندوخیل

اسلام آباد:سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں کے کیس کی سماعت کے دوران...