Home sticky post 3 پارلیمنٹ سے باہر فیصلے کرنے ہیں تو اسمبلی کو فارغ کیا جائے،محمود اچکزئی

پارلیمنٹ سے باہر فیصلے کرنے ہیں تو اسمبلی کو فارغ کیا جائے،محمود اچکزئی

Share
Share

اسلام آباد:تحریک تحفظ آئین کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ سے باہر فیصلے کرنے ہیں تو اسمبلی کو فارغ کیا جائے۔

چمن میں پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے زیرِ اہتمام قومی جرگے سے خطاب کرتے محمود اچکزئی نے کہا کہ پاکستان میں آئین کی حیثیت ہی ختم کر دی گئی ہے۔

محمود اچکزئی کا کہنا ہے کہ ملک چلانے کا واحد حل ہے کہ آئین کو اپنے آپ پر لاگو کرنا ہو گا۔

انہوں نے کہا کہ جرگے کے فیصلوں سے حکومت کو آگاہ کیا جائے گا۔

تحریک تحفظ آئین کے سربراہ کا کہنا ہے کہ پاکستان اور افغانستان دونوں ٹیبل ٹاک سے مسائل حل کریں۔

Share
Related Articles

پریانکا چوپڑا کی بطور ایگزیکٹیو پروڈیوسر مختصر فلم آسکر کی فہرست میں شامل

ممبئی :عالمی شہرت یافتہ بھارتی فنکارہ پریانکا چوپڑا کی بطور ایگزیکٹیو پروڈیوسر...

ڈی چوک احتجاج ، گرفتار 200سے زائد مظاہرین کی ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد:انسداد دہشتگردی عدالت نے ڈی چوک احتجاج پر درج مقدمات میں...