Home sticky post 3 سعودی تیراک مریم صالح کا سعودی شہر الخوبر سے بحرین تک تیراکی کا کارنامہ

سعودی تیراک مریم صالح کا سعودی شہر الخوبر سے بحرین تک تیراکی کا کارنامہ

Share
Share

ریاض:سعودی تیراک مریم صالح نے سعودی شہر الخوبر سے بحرین تک تیراکی کا تاریخی کارنامہ انجام دے دیا۔
انہوں نے ’چیلنج خالد بن حمد تیراکی‘ مقابلے کے تحت سعودی شہر الخوبر سے بحرین کے سلمان پورٹ تک تیراکی کی۔
مریم صالح نے یہ کارنامہ 11 گھنٹے 25 منٹ اور 47 سیکنڈ میں انجام دیا۔

Share
Related Articles

وزیر اعظم شہباز شریف آئندہ ماہ متحدہ عرب امارات کا دورہ کریں گے

اسلام آباد:وزیر اعظم شہباز شریف 11 سے 13 فروری تک متحدہ عرب...

موجودہ پروگرام آخری آئی ایم ایف پروگرام ہوگا، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب

اسلام آباد:وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاک چین...

لیگل فریم ورک کے اندر رائٹ سائزنگ ہوگی، اعظم نذیر تارڑ

اسلام آباد:وزیرِ قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ ریاستی ملکیتی...