Home sticky post 2 میں اور علی امین گنڈا پور دونوں آرمی چیف سے ملے ہیں،بیرسٹر گوہر کی تصدیق

میں اور علی امین گنڈا پور دونوں آرمی چیف سے ملے ہیں،بیرسٹر گوہر کی تصدیق

Share
Share

راولپنڈی :پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ میں اور وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور دونوں آرمی چیف سے ملے اور اپنا سارا معاملہ آرمی چیف کے سامنے رکھ دیا۔
اڈیالہ جیل کے باہر غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میری آرمی چیف سے ملاقات ہوئی ہے، میں اور علی امین گنڈا پور دونوں آرمی چیف سے ملے۔
ان کا کہنا تھا کہ ملاقات ہماری پشاور میں ہوئی ہے، ہم نے اپنا سارا معاملہ آرمی چیف کے سامنے رکھ دیا ہے.
بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا کہ دوسری جانب سے مثبت پیش رفت ہوئی ہے۔

Share
Related Articles

پولیس نے سونے کی غیر قانونی کانوں میں کھانے کی سپلائی بند کرا دی،87 ہلاک ،240 کی حالت تشویشناک

جوہانسبرگ:جنوبی افریقا میں غیرقانونی سونے کی کانوں کے خلاف کریک ڈاؤن آپریشن...

سیف علی خان پر حملہ کرنے والے شخص کی تصویر سامنے آگئی

ممبئی: بالی وڈ اداکار سیف علی خان پر باندرہ میں ان کے...

اسپین جانے والی تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے 44 پاکستانیوں سمیت 50 افراد ہلاک

درجنوں تارکین وطن کشتی کے ذریعے اسپین جانے کی کوشش میں گہرے...

وینا ملک کی نئی تصاویرکے سوشل میڈیا پر خرچے،اداکارہ کا نیا روپ دیکھ کر مداح حیران

کراچی:پاکستانی اداکارہ و ماڈل وینا ملک کے نئے اور منفرد فوٹو شوٹ...