Home sticky post 2 اسپین کشتی حادثہ ، جاں بحق 7 پاکستانیوں کی شناخت ہوگئی

اسپین کشتی حادثہ ، جاں بحق 7 پاکستانیوں کی شناخت ہوگئی

Share
Share

میڈرڈ: اسپین کشتی حادثے میں جاں بحق ہونیوالے 7 پاکستانیوں کی شناخت ہوگئی۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق کشتی حادثے میں جاں بحق ہونے والوں کی ریحان،علی رضا، عاقب، جانی مہر، ابوبکر، عمر فاروق اور عاطف کے ناموں سے شناخت ہوئی ہے، نوجوانوں کا تعلق گجرات کے نواحی گاوٴں جوڑا کرنانہ اور ڈھولہ سے ہے۔

قائم مقام پاکستانی سفیر رابعہ قصوری کا کہنا ہے کہ مراکشی حکام نے 10 پاکستانیوں کی تفصیلات فراہم کی ہیں، صبح سفارتخانے کے حکام ہسپتال جا کر ریکارڈ چیک کریں گے، زندہ بچنے والوں سے بھی ملاقات کریں گے۔متعلقہ حکام سے مسلسل رابطے میں ہیں۔

Share
Related Articles

فیفا ورلڈ کپ: ترکیہ نے آخری لمحات میں امریکہ کو 2-3 سے شکست دے کر تاریخی فتح حاصل کر لی

گروپ ڈی میں ترکیہ کی سنسنی خیز کامیابی لاس اینجلس: فیفا ورلڈ...

اسرائیلی فوجی پروازیں ایران کی قومی سلامتی کے لیے براہِ راست خطرہ، تہران کا مؤثر جواب دینے کا اعلان

ایران کا اسرائیلی فوجی پروازوں پر سخت مؤقف تہران: ایرانی خاتم الانبیاء...

بھارتی حکومت نے مقبوضہ کشمیر کو "کربلا” میں تبدیل کر دیا، حریت قیادت کا الزام

یومِ عاشورہ پر حریت قیادت کا پیغام سری نگر: مقبوضہ کشمیر کی...