Home sticky post آئل ٹینکر دھماکے سے 70 افراد زندگی کی بازی ہار گئے

آئل ٹینکر دھماکے سے 70 افراد زندگی کی بازی ہار گئے

Share
Share

نائجیر:نائجیریا کے شمالی علاقے میں آئل ٹینکر دھماکے سے 70 افراد ہلاک ہوگئے۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق اس واقعے میں کئی افراد بھی زخمی ہوئے ہیں۔

نائجیرین روڈ سیفٹی پولیس کے مطابق حادثہ ٹرک الٹنے سے آئل سڑک کنارے بہنے لگا، قریبی آبادی کے شہری سڑک سے تیل اکھٹا کر رہے تھے کہ آئل ٹینکر میں دھماکا ہوگیا۔

خیال رہے کہ گزشتہ سال اکتوبر میں بھی نائجیریا میں خوفناک آئل ٹینکر دھماکے میں 147 افراد ہلاک ہوئے تھے۔

Share
Related Articles

بابراعظم کی ساجد کے سر پر طبلہ بجانے کی ویڈیو وائرل

ملتان:ویسٹ انڈیز کیخلاف دوسری اننگز میں ویسٹ انڈین کھلاڑی کی وکٹ لینے...

پشاور میں خاتون صحافی پر قاتلانہ حملہ، 2 بہنوں سمیت شدید زخمی

پشاور :پشاور میں بھانہ ماڑی میں خاتون صحافی قاتلانہ حملہ میں 2...

ڈی آئی خان میں باران پل کے قریب پولیس گاڑی دھماکے کا نشانہ بن گئی

ڈی آئی خان:خیبر پختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسمٰعیل خان میں پولیس کی...

مریم نواز کا پنجاب میں سڑکوں کی تعمیر و مرمت مکمل کرنے کا حکم

لاہور:وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے مالی سال کے آخر تک صوبے...