Home sticky post مجھے کسی کا کوئی خط نہیں ملا، ملا بھی تو نہیں پڑھوں گا،آرمی چیف

مجھے کسی کا کوئی خط نہیں ملا، ملا بھی تو نہیں پڑھوں گا،آرمی چیف

Share
Share

اسلام آباد آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ مجھے کسی کا کوئی خط نہیں ملا۔ خط ملا بھی تو نہیں پڑھوں گا۔
آرمی چیف نے ان خیالات کا اظہار وزیراعظم ہاوٴس میں ترک صدر کے اعزاز میں ظہرانے کے دوران صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کے دوران کیا۔
آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا کہ مجھے کسی کا کوئی خط نہیں ملا۔ خط ملا بھی تو نہیں پڑھوں گا۔ اگر کوئی خط ملا تو وزیراعظم کو بھجوا دوں گا۔خط کی باتیں صرف چالیں ہیں ۔
آرمی چیف نے مزید کہا کہ ملک بہت اچھے انداز سے آگے بڑھ رہا ہے، پاکستان میں ترقی ہو رہی ہے۔پاکستان آگے بڑھ رہا ہے اور پاکستان کو آگے بڑھنا ہے۔

Share
Related Articles