Home تازہ ترین میٹرک کی طالبہ نے موبائل استعمال کرنے سے منع کرنے پر خودکشی کر لی

میٹرک کی طالبہ نے موبائل استعمال کرنے سے منع کرنے پر خودکشی کر لی

Share
Share

بنگلور:بھارت میں میٹرک کی طالبہ نے صرف اس لیے اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا کیوں کہ والدین نے امتحانات کے دوران موبائل فون استعمال کرنے نہیں دے رہے تھے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق یہ افسوناک واقعہ بنگلور شہر میں پیش آیا جہاں اونتیکا چوریسا نامی طالبہ نے خودکشی کرلی۔

نجی اسکول میں میٹرک کی طالبہ اونتیکا کے سالانہ امتحانات کی تیاری کے بجائے زیادہ وقت موبائل فونز میں برباد کر رہی تھی۔

جس پر والدہ نے اونتیکا کی سرزنش کی اور امتحانات ختم ہونے تک موبائل فون دینے سے انکار کردیا۔

جس پر اونتیکا ناراض ہوگئی اور اور اپنے اپارٹمنٹ کی 20 ویں منزل سے چھلانگ لگا کر خودکشی کرلی۔

Share
Related Articles

فیفا ورلڈ کپ: ترکیہ نے آخری لمحات میں امریکہ کو 2-3 سے شکست دے کر تاریخی فتح حاصل کر لی

گروپ ڈی میں ترکیہ کی سنسنی خیز کامیابی لاس اینجلس: فیفا ورلڈ...

اسرائیلی فوجی پروازیں ایران کی قومی سلامتی کے لیے براہِ راست خطرہ، تہران کا مؤثر جواب دینے کا اعلان

ایران کا اسرائیلی فوجی پروازوں پر سخت مؤقف تہران: ایرانی خاتم الانبیاء...

بھارتی حکومت نے مقبوضہ کشمیر کو "کربلا” میں تبدیل کر دیا، حریت قیادت کا الزام

یومِ عاشورہ پر حریت قیادت کا پیغام سری نگر: مقبوضہ کشمیر کی...