Home sticky post 2 پاکستان خطے میں اپنی بقا کیلئے تمام ضروری اقدامات کرے گا،بلاول بھٹو

پاکستان خطے میں اپنی بقا کیلئے تمام ضروری اقدامات کرے گا،بلاول بھٹو

Share
Share

میونخ: پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان چین اور امریکا کے درمیان پل کا کردار ادا کر سکتا ہے۔پاکستان خطے میں اپنی بقا کیلئے تمام ضروری اقدامات کرے گا۔
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے میونخ میں سکیورٹی کانفرنس کے موقع پر جرمن میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ بھارت کو چین کے مقابلے میں لانے سے خطے میں طاقت کا توازن بگڑے گا، بھارت سے تجارت اور مذاکرات کی بحالی میں امریکا اہم کردار ادا کر سکتا ہے۔
بلاول بھٹوکا کہنا تھا کہ پاکستان اور بھارت کو غربت اور بے روزگاری جیسے چیلنجز کا سامنا ہے، پاکستان خطے میں اپنی بقا کیلئے تمام ضروری اقدامات کرے گا، ہم تقسیم کی بجائے فاصلے کم کرنا چاہتے ہیں۔

Share
Related Articles

پاک فضائیہ نے جس طرح 3 رافیل کو نشانہ بنایا اُسے مودی اور دنیا قیامت تک یاد رکھے گی،شہباز شریف

کامرہ:وزیراعظم شہباز شریف نے بھارت کی جارحیت کے خلاف شان دار فتح...

غیر ملکی کھلاڑیوں کے خدشات، آئی پی ایل انتظامیہ گھٹنے ٹیکنے پر مجبور

غیر ملکی کھلاڑیوں کی جانب سے بھارت میں عدم تحفظ کے خدشات...

پاکستان کی تمام جوہری تنصیبات مکمل محفوظ ہیں، عالمی ایٹمی توانائی ایجنسی کی تصدیق

عالمی ایٹمی توانائی ایجنسی نے پاکستان کی جوہری تنصیب سے تابکاری کے...