Home تازہ ترین اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کی ملاقات کروا دی گئی

اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کی ملاقات کروا دی گئی

Share
Share

راولپنڈی:اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشری بی بی کی ملاقات کروا دی گئی۔

ملاقات میں بانی پی ٹی آئی کی صحت سمیت مختلف امور پر بات چیت کی گئی، اڈیالہ جیل میں بشری بی بی سے بیٹی مہر النساء احمد نے بھی ملاقات کی۔

ملاقاتیں مکمل کرانے اور قانونی امور کی انجام دہی کے بعد بانی پی ٹی آئی عمران خان کے وکیل فیصل چوہدری اور علی بخاری ایڈووکیٹ جیل سے روانہ ہوگئے۔

Share
Related Articles

قومی اسمبلی اجلاس، انکم ٹیکس ترمیمی بل 2024 کثرت رائے سے منظور، تحریک انصاف کی مخالفت

اسلام آباد:قومی اسمبلی میں انکم ٹیکس ترمیمی بل 2024 کثرت رائے سے...

قوم دشمن کی جارحیت کے خلاف بنیان مرصوص کی مانند کھڑی رہی،صدر اور وزیراعظم کایوم تشکر پر خصوصی پیغام

اسلام آباد:صدر مملکت آصف زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے یوم تشکر...

وزیراعظم کا برآمدات اور سرمایہ کاری کے فروغ کے لیے درآمدی محصولات میں نمایاں کمی کا فیصلہ

اسلام آباد:وزیراعظم محمد شہباز شریف نے برآمدات اور سرمایہ کاری کے فروغ...

پاک بھارت ڈی جی ایم اوز میں اگلی گفتگو 18 مئی کو ہو گی،اسحا ق ڈار

اسلام آباد: نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے...