Home sticky post 5 رمضان کا چاند نظر آنے پر نماز عشا کے بعد مساجد میں نماز تروایح کے روح پرور اجتماعات جاری

رمضان کا چاند نظر آنے پر نماز عشا کے بعد مساجد میں نماز تروایح کے روح پرور اجتماعات جاری

Share
Share

اسلام آباد:ماہ شعبان کے 30 روز مکمل ہونے کے بعد پاکستان میں رمضان المبارک 1446 ہجری کا چاند نظر آگیا ہے۔

رمضان کا چاند نظر آنے کے بعد پاکستان میں عشا کے بعد مساجد میں نماز تراویح کے اجتماعات جبکہ فرزندان اسلام پہلی سحری کی تیاری بھی کریں گے۔

پاکستان بھر میں کل پہلا روزہ رکھا جائے گا اور شہری ماہ صیام کی سعادتیں، برکتیں حاصل کرنے کی کوششیں کریں گے۔

خیال رہے کہ سعودی عرب، عرب امارات، امریکا اور جرمنی سمیت متعدد ممالک میں کل رمضان کا چاند نظر آنے کے بعد وہاں پر آج پہلا روزہ رکھا گیا۔

Share
Related Articles

معرکہ حق،حکومت کا کل قومی سطح پر یوم تشکر منانے کا اعلان

اسلام آباد:وفاقی حکومت نے افواج پاکستان کو خراج تحسین پیش کرنے اور...

پی پی پی خیبرپختونخوا نے کوہستان میگا کرپشن کے خلاف نیب میں درخواست دائر کردی

پشاور:پاکستان پیپلز پارٹی خیبرپختونخوا نے کوہستان میں میگا کرپشن کے خلاف قومی...

آپریشن بنیان مرصوص ،پاکستان کی شاندار کامیابی سے متعلق قرارداد سینیٹ سے متفقہ طورپرمنظور

اسلام آباد:سینیٹ آف پاکستا ن نے آپریشن بنیان مرصوص میں پاکستان کی...