Home sticky post 5 امریکا میں چور گرفتاری سے بچنے کیلئے 14 کروڑ کی طلائی بالیاں نگل گیا

امریکا میں چور گرفتاری سے بچنے کیلئے 14 کروڑ کی طلائی بالیاں نگل گیا

Share
Share

امریکا کی ریاست فلوریڈا میں چور نے گرفتاری سے بچنے کےلیے 5 لاکھ ڈالر سے زائد (14 کروڑ پاکستانی روپے سے زائد) کی بالیاں نگل لیں۔

برطانوی میڈیا کے مطابق ملزم فلوریڈا کے جیولری اسٹور سے بیش قیمت بالیاں لے کر فرار ہوا۔ پولیس نے پکڑا تو اس نے بالیاں نگل لیں۔

پولیس نے ملزم کے پیٹ میں نظر آتی چیز کی ایکسرے رپورٹ جاری کر دی۔تاہم ملزم کے پیٹ سے بالیاں برآمد کروانے سے متعلق ابھی کچھ نہیں بتایا۔

پولیس حکام نے ملزم پر ڈکیتی اور بڑی چوری کا الزام عائد کیا ہے۔

Share
Related Articles

ملک میں سونے کی قیمتوں میں آج بڑا اضافہ

کراچی :پاکستان بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں آج...

امریکا کا اسرائیل کو 151 ملین ڈالرز کے بم فروخت کرنے کی منظوری کا فیصلہ

واشنگٹن:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے اسرائیل کو 151 ملین ڈالرز...

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سعودی وزیر دفاع سے ملاقات، ایرانی ڈرون اور میزائل حملوں پر گفتگو

راولپنڈی :فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے سعودی وزیر دفاع شہزادہ خالد...

پڑوسی ممالک کے خلاف کوئی حملہ یا میزائل حملے نہیں کیے جائیں گے،ایرانی صدر

تہران : ایران کے صدر مسعود پزشکیان کا کہنا ہے کہ پڑوسی...