Home sticky post 6 چئیرمین سینیٹ نے 2 گرفتار سینیٹرز کے پروڈکشن آرڈر جاری کر دیے

چئیرمین سینیٹ نے 2 گرفتار سینیٹرز کے پروڈکشن آرڈر جاری کر دیے

Share
Share

اسلام آباد:چئیرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے 2 گرفتار سینیٹرز کے پروڈکشن آرڈر جاری کر دیے۔

چیئرمین سینیٹ نے جن سینیٹرز کے پروڈکشن آرڈرز جاری کیے ان میں سینیٹر عون عباسی اور سینیٹر اعجاز چوہدری شامل ہیں۔

خیال رہے کہ چئیرمین سینیٹ نے سینیٹ رولز 84 کے تحت دونوں سینیٹرز کے پروڈکشن آرڈرز جاری کیے۔

Share
Related Articles

حج انتظامات، عازمین کو حاجی کیمپ سے ٹکٹ، ویزہ، شناختی لاکٹ، اسٹیکرز اور موبائل سم ملے گی

اسلام آباد:وفاقی وزیر مذہبی امور کی زیرصدارت حج انتظامات کے حوالے سے...

وزیراعظم اور نواز شریف نے کینال منصوبے پر پیپلز پارٹی کے تحفظات دور کرنے کی ہدایت کردی

اسلام آباد:مسلم لیگ (ن) کے صدر اور وزیراعظم شہباز شریف نے متنازع...

اسلام آباد سمیت تمام ہائی کورٹس میں مستقل چیف جسٹس تعینات کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد:ملک کی چاروں ہائی کورٹس سمیت اسلام آباد ہائی کورٹ میں...