کراچی:سونے کی فی تولہ قیمت 800 روپے کمی کے بعد 3 لاکھ 18 ہزار روپے ہو گئی۔
10 گرام سونے کی قیمت 686 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 72 ہزار 633 روپے ہو گئی۔
دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 9 ڈالرز کم ہو کر 3 ہزار 22 ڈالرز فی اونس ہو گئی۔
راولپنڈی:پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما اعظم سواتی نے کہا ہے کہ...
ناران:خیبر پختونخوا کے ضلع ناران میں جھیل سیف الملوک روڈ پر برفانی...
اسلام آباد:آئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (او جی ڈی سی ایل)...
اسلام آباد: ملک میں معمول سے 40 فیصد کم بارشوں کے باعث...