Home highlight مودی سرکار کی ہٹ دھرمی بھارتی ایئرلائنز کے گلے پڑ گئی، اخراجات میں یومیہ کروڑوں کا اضافہ

مودی سرکار کی ہٹ دھرمی بھارتی ایئرلائنز کے گلے پڑ گئی، اخراجات میں یومیہ کروڑوں کا اضافہ

Share
Share

اسلام آباد: مودی سرکار کی ہٹ دھرمی بھارتی ایئرلائنز کے گلے پڑ گئی، پروازوں کے اخراجات میں یومیہ کروڑوں کا اضافہ ہوگیا۔
بھارتی ایئر لائنز کو منزل پر پہنچنے کیلئے 2گھنٹے اضافی وقت اور فیول بھی درکار ہو گا، پاکستانی فضائی حدود کو 5 بھارتی ایئر لائنز استعمال کرتی ہیں، دو طرفہ پروازوں کی یومیہ تعداد 25 سے زائد ہے، بعض اوقات پروازوں کی تعداد 100تک بھی پہنچ جاتی ہے۔
شمالی امریکا، برطانیہ، یورپ اور مشرق وسطیٰ سے بھارت آنے اور جانے والی پروازوں کو بھی متبادل طویل راستہ اختیار کرنا ہوگا، پاکستانی فضائی حدود استعمال کرنے والی پروازیں ممبئی، احمد آباد، لکھنئو، دہلی، گوا اور دیگر شہروں سے آپریٹ کی جاتی ہیں۔

Share
Related Articles

پٹرول 80 روپے سستا، شہباز شریف کا بڑا اعلان، عوام کیلئے بڑا ریلیف

پاکستان میں پٹرول کی قیمت میں 80 روپے فی لیٹر کمی، وزیراعظم...

مشرقِ وسطیٰ کشیدگی: وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت، قابلِ التوا ترقیاتی منصوبے فوری روکنے کا فیصلہ

اسلام آباد: مشرقِ وسطیٰ میں جاری کشیدگی کے پیش نظر وزیراعظم Shehbaz...

صدرٹرمپ کا ایران کے خلاف جنگ جاری رکھنے اور آئندہ 2 سے 3 ہفتوں میں مزید شدید حملے کرنے کا اعلان

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مقاصد کی تکمیل تک ایران کے...

افغان طالبان رجیم کی نااہلی، معیشت کے بعد سماجی ڈھانچہ بھی تباہی کے دہانے پر

کابل: افغان طالبان رجیم کی تمام تر توجہ دہشتگردوں کی پشت پناہی...