Home highlight گولیاں چلانا بند کرو اور معاہدہ کرو،صدرٹرمپ کاروسی ہم منصب کو مشورہ

گولیاں چلانا بند کرو اور معاہدہ کرو،صدرٹرمپ کاروسی ہم منصب کو مشورہ

Share
Share

واشنگٹن:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کو معاہدہ کرنے کا مشورہ دے دیا۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے ولادیمیر پیوٹن کو مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ گولیاں چلانا بند کرو اور معاہدہ کرو۔
سماجی پلیٹ فارم ٹرتھ سوشل پر ایک پوسٹ میں ڈونلڈ ٹرمپ نے لکھا تھا کہ میں روس کی جانب سے کیے جانے والے حملوں پر خوش نہیں ہوں، یہ غیر ضروری اور ان کی ٹائمنگز بہت غلط ہیں۔
انہوں نے روسی صدر کو مخاطب کرتے ہوئے کہا تھا کہ ولادیمیر، روکو! 5 ہزار فوجی ہر ہفتے مر رہے ہیں، آؤامن ڈیل کو فائنل کریں۔
ادھر امریکا نے مارچ کے وسط سے یمن میں 800 سے زائد اہداف کو نشانہ بنایا ہے، حملوں میں میں سینکڑوں حوثی باغی جنگجو ہلاک ہوئے ہیں، مارے جانے والوں میں گروپ کی قیادت کے ارکان بھی شامل ہیں۔

Share
Related Articles

ایم ڈی کیٹ 2026 کا شیڈول جاری، داخلہ ٹیسٹ 16 اگست کو ہوگا

پی ایم ڈی سی نے MBBS اور BDS داخلوں کے لیے اہم...

اسرائیلی ڈرون اور فضائی حملوں سے لبنان میں تباہی، 16 افراد شہید

جنوبی لبنان پر شدید بمباری، متعدد افراد زخمی اور لاپتا بیروت: جنوبی...

کینیڈا کی تاریخی کامیابی، قطر کو 6-0 سے شکست

وینکوور: فیفا ورلڈ کپ میں کینیڈا نے پہلی فتح کا جشن منا...

ایران جنگ کے اخراجات، پینٹاگون نے کانگریس سے 80 ارب ڈالر اضافی فنڈز مانگ لیے

واشنگٹن: دفاعی ضروریات کے لیے اضافی بجٹ کا مطالبہ امریکی محکمہ دفاع...