Home sticky post 5 پی ایس ایل 10 ، راولپنڈی میں آج ہونے والا میچ منسوخ

پی ایس ایل 10 ، راولپنڈی میں آج ہونے والا میچ منسوخ

Share
Share

راولپنڈی :پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 10 کے سلسلے میں راولپنڈی میں آج ہونے والا میچ منسوخ کر دیا گیا۔
پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز کراچی کنگز اور پشاور زلمی آج راولپنڈی میں ہونے والا میچ منسوخ کردیا گیا۔
دوسری جانب پاک بھارت کشیدگی کے باعث پی ایس ایل 10 کے میچز سے متعلق مختلف آپشنز پر غور کے لیے وزارتِ داخلہ اور پی ایس بی حکام کا اجلاس ہوا۔
ذرائع کے مطابق بقیہ میچز کراچی منتقل کرنے کی تجویز پر غور کیا جا رہا ہے۔

Share
Related Articles

وزیراعظم کی زیر صدارت علاقائی صورتحال کے تناظر میں ملکی معیشت پر جائزہ اجلاس،اہم فیصلے

اسلام آباد:وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت علاقائی صورتحال کے تناظر...

سرکاری و نجی اداروں میں 50 فیصد ملازمین کو ورک فرام ہوم، ہفتے میں چار دن کام ہوگا، وزیراعظم

اسلا م آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے مشرق وسطیٰ کی کشیدہ صورت حال...

محکمہ موسمیات کی خیبرپختونخوا کے بالائی علاقوں میں بارش کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نےخیبرپختونخوا کے بالائی علاقوں میں بارش کی پیش گوئی کردی...