Home تازہ ترین یوکرین اور روس کے درمیان307 قیدیوں کا تبادلہ

یوکرین اور روس کے درمیان307 قیدیوں کا تبادلہ

Share
Share

ماسکو:یوکرین اور روس کے درمیان قیدیوں کے تبادلے کے دوسرے روز 307 قیدیوں کو رہا کیا گیا۔
روسی وزارت دفاع نے روسی قیدیوں کی رہائی کی تصدیق کی جبکہ یوکرین صدر زیلنسکی نے بھی یوکرینی فوجیوں کے وطن واپس پہنچنے کی تصدیق کر دی۔
روس اور یوکرین کے درمیان گزشتہ روز 390 سپاہیوں اور شہریوں کو ایک دوسرے کے حوالے کیا تھا۔
گذشتہ ہفتے استنبول میں ہونے والے مذاکرات میں دونوں ملکوں نے ایک ہزار قیدیوں کے تبادلے پر اتفاق کیا ہے۔

Share
Related Articles

ایم ڈی کیٹ 2026 کا شیڈول جاری، داخلہ ٹیسٹ 16 اگست کو ہوگا

پی ایم ڈی سی نے MBBS اور BDS داخلوں کے لیے اہم...

اسرائیلی ڈرون اور فضائی حملوں سے لبنان میں تباہی، 16 افراد شہید

جنوبی لبنان پر شدید بمباری، متعدد افراد زخمی اور لاپتا بیروت: جنوبی...

کینیڈا کی تاریخی کامیابی، قطر کو 6-0 سے شکست

وینکوور: فیفا ورلڈ کپ میں کینیڈا نے پہلی فتح کا جشن منا...

ایران جنگ کے اخراجات، پینٹاگون نے کانگریس سے 80 ارب ڈالر اضافی فنڈز مانگ لیے

واشنگٹن: دفاعی ضروریات کے لیے اضافی بجٹ کا مطالبہ امریکی محکمہ دفاع...