Home sticky post 2 سینیٹراسحاق ڈار کی چین کے خصوصی انتظامی یونٹ ہانگ کانگ کے چیف ایگزیکٹو سے ملاقات،معاشی تعاون ، سرمایہ کاری پر گفتگو

سینیٹراسحاق ڈار کی چین کے خصوصی انتظامی یونٹ ہانگ کانگ کے چیف ایگزیکٹو سے ملاقات،معاشی تعاون ، سرمایہ کاری پر گفتگو

Share
Share

اسلام آباد:نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ سینیٹرمحمد اسحاق ڈار انے چین کے خصوصی انتظامی یونٹ ہانگ کانگ کے چیف ایگزیکٹو سے ملاقات کی ۔جس میں محمد اسحاق ڈار نے عالمی ثالثی کونسل کے قیام پر ہانگ کانگ کے چیف ایگزیکٹو کو مبارکباد پیش کی۔
ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق سینیٹراسحاق ڈار نے کہا کہ عالمی ثالثی اور مشرق و مغرب کو جوڑنے میں ہانگ کانگ کا کردار انتہائی اہم ہے۔ایک ملک دو نظام کے تحت ہانگ کانگ کی اقتصادی و سماجی ترقی متاثرکن ہے۔پاکستانی برادری ہانگ کانگ کی ترقی میں اہم کردار ادا کر رہی ہے۔
ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق ملاقات میں معاشی تعاون اور سرمایہ کاری کے حوالےسے بات چیت ہوئی۔ ہانگ کانگ کے چیف ایکزیکٹو نے پاکستان کے ساتھ تعاون بڑھانے میں دلچسپی کا اظہار کیا۔

Share
Related Articles

بچوں کی ذہنی صحت متاثر کرنے کا الزام، یوٹیوب کو قانونی چیلنج کا سامنا

فلوریڈا: گوگل کی ملکیت والے ویڈیو پلیٹ فارم YouTube کو بچوں کی...

اولمپکس میں شرکت کرنے والے ہر ایتھلیٹ کو 10 ہزار ڈالر ملیں گے، آئی او سی کا بڑا اعلان

لوزان: International Olympic Committee نے اولمپکس میں شرکت کرنے والے ایتھلیٹس کے...

اسرائیل نے امریکا سے تل ابیب ایئرپورٹ خالی کرنے کی درخواست کر دی

تل ابیب: اسرائیل نے امریکا سے تل ابیب کے مرکزی بن گورین...

سرکاری ہسپتال میں پیدا ہونے والے ہر بچے کو سونے کی انگوٹھی، تامل ناڈو

تامل ناڈو: بھارتی ریاست تامل ناڈو کی حکومت نے ماں اور بچے...